0

چکنی جلد کی صفائی کا گھریلو علاج.

چکنی جلد کی صفائی:

چکنی جلد کے لیے ایک لیموں کے رس میں ایک کھانے کا چمچہ بیسن اور 2 چائے کا چمچے عرق گلاب ملاکر ماسک تیار کرلیں اور 10 منٹ بعد دھولیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں