0

آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے:ایسا کمال کا نسخہ جس کے نتائج دیکھنے کے بعد آپ حیران رہ جائیں گے

آنکھوں کے گرد سیاہ حلق.

آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے خوبصورت چہرے کے نقش و نگار کو بھی بگاڑ دیتے ہیں۔
کیا آپ کی آنکھوں کے گرد حلقوں نے آپ کو پریشان کر رکھا ہے؟ ان کو ختم کرنے کیلئے گھریلو ٹوٹکوں سے استفادہ کریں۔

1۔ ٹماٹر کا رس ایک چائے کا چمچ
2۔لیموں کا رس آدھا چائے کا چمچ
3۔پسی ہلدی ایک چٹکی
4۔بیسن ایک چٹکی

ان تمام اجزاء کو مکس کرکے آنکھوں کے گرد حلقوں پر دس منٹ کیلئے لگائیں اور پھر صاف کر لیں۔
اس پیسٹ کو روزانہ لگائیں جب تک حلقے ختم نہ ہو جائیں۔
2- روزانہ رات کو سونے سے پہلے آنکھوں کے گرد سیاہ حلقوں پر بادام کے تیل سے مساج کریں۔
دس دن کے مساج سے آپ کو ایک نمایاں فرق نظر آئے گا۔

پالک جلد کوجھریوں سے بچاتی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں