0

خشکی دور کرنے کے لئے کریم.ایسا کمال کا نسخہ جس کے نتائج دیکھنے کے بعد آپ حیران رہ جائیں گے

خشکی دور کرنے کے لئے کریم.

اجزاء :
گیندے کے پھول ایک پاوٴ۔گلیسرین بیس کھانے کے چمچ۔عرقِ گلاب چالیس کھانے کے چمچ۔
لونگ دو عدد۔
الفاہائیڈروکسی کریم ایک کپ
ترکیب:
سب سے پہلے سکرب پیڈ پر تھوڑا سا عرقِ گلاب لگائیں اور چہرے کی صفائی کریں۔
پھر گیندے کے پھول، گلیسرین، عرقِ گلاب، لونگ اور الفاہائیڈروکسی کریم کو اچھی طرح مکس کریں۔
تیار ہونے پر اپنے چہرے اور جسم پہ لگائیں۔آپ کا چہرہ بھی صاف ہو جائے گا اور رنگت بھی نکھر جائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں