0

دانتوں یا مسوڑھوں ے خون روکنے کا ٹوٹکا

دانتوں یا مسوڑھوں میں خون آنے سے روکنے کے لیے ایک لیموں کا رس، ایک پیالی نیم گرم پانی اور آدھا چمچ نمک ملا کر صبح و شام غرارے کریں۔ اِن شاء اللہ تکلیف دور ہوجائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں