0 شیئر کریں گوشت کی سختی ختم کرنے کے لیے ٹوٹکا مارچ 17, 2023March 17, 2023 0 تبصرے آج کل ہر گھر میں عید الاضحی کی برکت سے گوشت وافر مقدار میں ہوتا ہے۔ اگر گوشت فریزر سے نکال کر پکانا ہو، تو فوراً نکال کر مت پکائیں، بلکہ پہلے دو تین گھنٹے پانی میں بھگو کر نرم کرلیں، پھر گوشت سخت نہیں ہوگا۔