Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com
اشتہار
Text
ہاتھوں کو نرم و ملائم رکھنے کا ٹوٹکہ
سخت ہاتھوں کو نرم و ملائم رکھنے کے لیے رات کو سونے سے پہلے لیموں کا عرق، گلیسرین میں ملا کر ہاتھوں میں ملیں اور سونے جائیں۔ صبح سویرے اُٹھ کر نیم گرم پانی سے ہاتھ دھوئیں۔ اس طرح آٹھ دس روز کے اندر اندر ہاتھ نرم و ملائم ہوجائیں گے۔