0 شیئر کریں مچھلی کی بدبُو دور کرنے کا ٹوٹکا مارچ 18, 2023March 18, 2023 0 تبصرے بعض لوگ بُو کی وجہ سے مچھلی پکانے یا کھانے کو ترجیح نہیں دیتے۔ مچھلی کی بدبُو دور کرنے کے لیے اس پر سرسوں کا تیل مل دینے سے بدبُو دور ہوجاتی ہے۔