0

کپڑوں سے چائے کا داغ مٹانے کا ٹوٹکا

کپڑے کے جس حصہ پر چائے کا داغ لگ جائے، تو اسے پانی سے تر کریں اور اس کے اوپر گلسرین ملیں۔ کچھ دیر بعد صابن سے اس حصہ کو دھولیں، داغ صاف ہوجائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں