0

انگلی میں پھنسی ہوئی انگوٹھی نکالنے کا ٹوٹکا.

اگر آپ کے ہاتھ میں انگوٹھی بری طرح پھنس گئی ہو، تو اپنا انگوٹھی والا ہاتھ برف والے پانی میں ڈالیں۔
کچھ دیر بعد ڈوبا ہوا رہنے دیں۔ اس سے آپ کی انگلی سُکڑ جائے گی اور انگوٹھی آسانی سے پھسل کر نکل آئے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں