0 شیئر کریں تلی جانے والی چیزوں میں گھی کم جذب ہونے کا ٹوٹکا مارچ 17, 2023March 17, 2023 0 تبصرے کوئی بھی چیز تلتے ہوئے تیل یا گھی کی کڑھائی میں دو یا تین بوند لیموں کی ڈال دیں، تو گھی تلی ہوئی چیز میں کم سے کم جذب ہوگا۔