0

آٹے کو کیڑوں سے بچانے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

آٹے کو کیڑوں سے بچانے کے لئے ساہ (کالا) زیرہ لیکر اسے کوٹ کر اس میں نمک پسا ہوا ملاکر پانی کے ساتھ ٹکیہ ملا لیں اسے خشک کر کے آٹے میں رکھےئے اس کے علاوہ تیز پات کے پتے ململ کی باریک پوٹلی میں باندھ کر رکھنے سے آٹے میں کیڑے نہیں پڑتے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں