0

رات کو بار بار پیشاب آنے سے پریشانی کا ٹوٹکا

اگر آپ کو رات کو بار بار پیشاب آتا ہو، اور آپ اس سے تنگ ہوں، تو اس حوالہ سے حکیم شاہجہاں بٹ اپنی کتاب “پھل، سبزیاں، اناج، بہترین علاج” کے صفحہ نمبر 105 پر اس کا مؤثر ترین ٹوٹکا سیب بتاتے ہیں۔ لکھتے ہیں: “سیب کھانے سے رات کو بار بار پیشاب آنا کم ہوجاتا ہے۔”

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں