0 شیئر کریں پالش خشک ہوجائے، تو یہ ٹوٹکا آزمائیں مارچ 17, 2023March 17, 2023 0 تبصرے اگر پالش کی ڈبیا خشک ہوجائے، تو اسے ہرگز ضائع مت سمجھیں۔ پالش کو واپس قابلِ استعمال بنانے کے لئے ایک برتن میں تھوڑا سا گرم پانی لیں اور ڈبیا کو اس میں تھوڑی دیر کے لئے رکھیں۔ چند منٹوں کے بعد جب آپ ڈبیا کو کھول کر دیکھیں گے، تو پالش نرم ہوچکی ہوگی۔