0

چوڑیاں پہننے میں مشکل ہو، تو یہ نسخہ آزمائیں

اگر چوڑیاں پہننے میں مشکل ہو رہی ہو، تو چلئے یہ مشکل حل کئے دیتے ہیں۔
چوڑیاں پہنتے وقت ہاتھ پر پلاسٹک کی تھیلی لپیٹ لیں، چوڑیاں بہت آسانی سے چڑھ جائیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں