0 شیئر کریں چوٹ لگے اور گھر میں ٹنکچر یا ڈیٹول نہ ہو تو……….! مارچ 17, 2023March 17, 2023 0 تبصرے اگر کھیل میں بچہ گر جائے اور اسے چوٹ آئے اور گھر میں ٹنکچر یا ڈیٹول نہ ہو، تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ نیم گرم پانی میں تھوڑا سا نمک ڈالیے اور اس کی مدد سے زخم کو دھولیں۔ اس کے بعد آرام سے بچے کو کسی ڈاکٹر کے پاس لے جائیں۔