0 شیئر کریں پیاز کے آنسووٴں سے بچاوٴ کا طریقہ۔ مارچ 12, 2023March 12, 2023 0 تبصرے پیاز کو کانٹے سے پہلے اس کا چھلکا اتارنے کے بعد اسے دو حصوں میں تقسیم کر کے تھوڑی دیر پانی میں بھگو دینے سے آنکھوں میں پانی نہیں آتا جبکہ پیاز کو الٹا کاٹنے سے بھی پیاز کاٹتے وقت آنکھوں سے آنسو نہیں بہتے۔