0

زخم کا نیل مٹانے کا گھریلو ٹوٹکا.

بعض اوقات چوٹ لگنے سے نیل پڑ جاتا ہے، جو بہت بدنما لگتا ہے۔ شہد میں تھوڑا سا نمک ملا کر نیل پر لیپ کرنے سے ٹھیک ہوجاتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں