0 شیئر کریں مکھیوں سے نجات پانے کا گھریلو ٹوٹکا مارچ 18, 2023March 18, 2023 0 تبصرے گرمی کے موسم میں مکھیوں کی بھرمار ہوتی ہے۔ ایسے میں فرش دھونے کے پانی میں اگر نمک ملایا جائے، تو پھر فرش پر کیڑے اور مکھیاں نہیں بھنبھنائیں گی۔