نشہ سے چھٹکارا پانے کا گھریلو ٹوٹکا

ایک کلو دہی لے کر اسے صاف ستھرے کپڑے میں باندھ کر صبح کے وقت کھونٹی یا کیل وغیرہ پر لٹکا دیں۔ شام کو جب اس کا تمام پانی نچڑ جائے، تو نشہ کے عادی مریض کو کھلا دیں۔ اسی طرح صبح بھی یہی عمل کریں اور جب بھی نشہ کی طلب ہو، تو آدھا پاؤ دہی کھلا دیا کریں۔ اس طرح چند روز کے مسلسل استعمال سے نشے کی رغبت کم ہوجائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں