0

دانت کا درد دور کرنے کا گھریلو ٹوٹکا

دانت کا درد دور کرنے کے لیے لونگ استعمال کیجیے۔ جس دانت پر درد ہو، اس کے اوپر لونگ رکھ کر دو دانتوں کے درمیان زور دے کر تھوڑی دیر کے لیے رکھ لیں۔ اس طرح درد وقتی طور پر رفع ہوجائے گا۔ بعد میں دانتوں کے کسی اچھے سے ڈاکٹر سے رابطہ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں