0 شیئر کریں معدے کی تیزابیت رفع کرنے کا گھریلو ٹوٹکا مارچ 17, 2023March 17, 2023 0 تبصرے اگر معدے کی تیزابیت کی شکایت زیادہ ہو،یا اکثر رہتی ہو، تو تین سے چار مرتبہ دن میں ناریل کا پانی پیا کریں، اِفاقہ ہوگا