0

پھنسی سے نجات کا گھریلو ٹوٹکا.

چہرے پر پھنسی نکل آئے، تو “اس کا آسان ترین گھریلو علاج یہ ہے کہ برف کا چھوٹا ٹکڑا ہلکے کپڑے میں لپیٹ کر پھنسی پر باندھ لیں۔ اس طرح برف کے ٹکڑے کو پگھلنے تک پھنسی پر بندھا رہنے دیں اور اس کے بعد کمال دیکھئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں