ادرک کو محفوظ کرنے کے لئے کسی پرانے برتن یا گملے کو ریت سے بھر کر پانی چھڑک کر دبا دیں اور ادرک خراب نہیں ہو گا اور وقت ضرورت استعمال کیا جا سکتا ہے۔
ادرک کو اگر زمین میں دبا دیا جائے تو یہ دوبارہ اگ سکتا ہے اور پھر وقت ضرورت اسستعمال کیا جا سکتا ہے لیکن یہ طریقہ زیادہ مناسب نہیں سمجھا جاتا۔