0 شیئر کریں پھولوں کو تازہ رکھنے کے لئے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ مارچ 13, 2023March 13, 2023 0 تبصرے گل دان میں لگے پھولوں میں صابن کے چند ٹکڑے اسپرین ایک عدد یا لکڑی کے کوئلے ڈالنے سے پھول ترو تازہ رہتے ہیں اور جلدی نہیں مر جھاتے۔