0 شیئر کریں پودوں کو بڑھانے کے لئے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ مارچ 13, 2023March 13, 2023 0 تبصرے پودوں کو زیادہ بڑھانے کے لئے چائے کی پتی۔ ٹھنڈی چائے اور انڈوں کے پیسے ہوئے چھلکے ڈالیں اس طرح پودے زیادہ تیزی سے نشوونما پائیں گے اس کے علاوہ چاول دھونے کے بعد کا پانی اور چاولوں کی بھوسی ملی مٹی بھی مفید ہے۔