0

انڈے ابلتے وقت ایندھن کی بچت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

انڈے ابلتے وقت ایندھن کی بچت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ:

المونیم کے برتن میں اتنا پانی ڈالیں کہ انڈے اس میں ڈوب جائیں اس کے بعد پانی ابال کر چولہے سے نیچے اتار کر اس میں انڈے پانچ سے سات منٹ تک رکھیں بعد میں انڈے نکال کر نمک مرچ لگا کر کھاےئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں