0 شیئر کریں انڈے کی سفیدی اور زردی الگ کرنے کا طریقہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ مارچ 12, 2023March 12, 2023 0 تبصرے انڈے کی سفیدی کو زردی سے علیحدہ کرنے کے لئے صاف قیف میں انڈہ توڑ کر ڈالیں تو زردی قیف میں اور سفیدی پیالی میں آ جائے گی۔