0

اروی کی لیس ختم کرنا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

اروی کی لیس ختم کرنے کے لئے اسے کاٹ کر نمک لگا کر ایک گھنٹے بعد سادہ پانی سے دھو دیں اور پھر اروی کے پتوں کا سالن پکانے کے لئے پہلے ان کو نمک ضرور لگا کر رکھنے سے لیس ختم ہو جاتی ہے۔ اس کے علاوہ اروی کی لیس ختم کرنے کے لئے اس چونے یا راکھ کے پانی سے دھونا چاہیے اور اروی پر دہی لگا کر تل لیں پھر گوشت میں ڈال لیں تو لیس ختم ہو جاتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں