0

جلی ہوئی دیگچی صاف کرنے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

اگر دیگچی اندر سے کالی ہوگئی ہوتو اس میں پانی بھر کر تین چمچہ ٹاٹری اس میں ملا کر آدھے گھنٹے تک پانی کو ابلنے دیں۔ دیگچی صاف ہو جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں