0

آدھے سر کے درد کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

آدھے سر کا درد ہو تو ایلو ویرا کو استعمال کرکے دیکھیں، اس میں متعدد اجزاءموجود ہوتے ہیں جو کولیسٹرول کی سطح میں کمی لاتے ہیں اور ورم کش خصوصیات بھی رکھتے ہیں، تاہم کچھ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ سر درد اور آدھے سر کے درد کے بھی بہترین ہے اور یہ پٹھوں کو سکون پہنچانے میں مددگار چیز ہے، اس کے لیے ایلوویرا جیل کو ہاتھوں اور چہرے پر مل لیں جبکہ اس کی مہک بھی کافی حد تک تکلیف میں کمی لاسکتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں