بند گوبھی کی بو دور کرنے کا طریقہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ بند گوبھی کو ابالتے وقت اس میں سرکہ ڈال دیا جائے تو بند گوبھی کی بو دور ہو جاتی ہے۔