سالن میں نمک کم کرنے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ کچا آلو لیکر ہنڈیا میں گھمانے کے بعد دس منٹ کے بعد آلو ہنڈیا سے نکال لیں آلو تمام نمک جذب کرے گا۔