0

ابلے چقندر کے چھلکے آسانی سے اتارنے کے لئے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

چقندر کو ابال کر گرم گرم نکال کر کاغذ پر ملنے سے سارا چھلکا اچھے طریقے سے اتر جاتا ہے اور ہاتھ بھی خراب نہیں ہوتے۔
انڈا ابالنے کے لئے۔
ہاف بوائل انڈہ جلد ہضم ہو جاتا ہے اور یہ صحت کے لئے بھی مفید ہے۔ ہاف بوائل انڈے کو ابالنے کے لئے کھولتے ہوئے پانی میں ڈالیں اور تین سے چار منٹ کے بعد نکال کر کالی مرچ اور نمک لگا کر کھا لیں یا انڈے کو کھولتے پانی میں ڈالنے کے بعد سو تک گنتی کریں اور انڈہ نکال لیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں