0

ٹوٹے ہوئے انڈوں کو ابالنے کے لئے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

ٹوٹے ہوئے انڈوں کو ابالا جائے تو انڈے کا اندرونی مواد باہر نکل آتا ہے لیکن اگر ٹوٹے ہوئے انڈوں کو ابالنے سے پہلے پانی میں تھورا سا سرکہ ملا لیں تو انڈہ نہ صرف اچھی طرح ابل جائے گا بلکہ اس کا اندرونی مواد بھی باہر نہیں نکلے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں