0 شیئر کریں مسوڑھوں کو مضبوط بنانے کا غذائی ٹوٹکا مارچ 16, 2023March 16, 2023 0 تبصرے مسوڑھوں کو مضبوط بنانےکےلیے: مونگ پھلی میں نمک شامل کرکے کھانے سے مسوڑھے مضبوظ ہوتے ہیں۔ اس کے ساتھ نقصان پہنچانے والے بیکٹیریا کا خاتمہ ہوتا ہے۔ مونگ پھلی کھانے کے بعد کُلی ضرور کرنی چاہیے۔