0

اُبلے چاولوں کو نکھارنے کے لئے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

چاول ابالنے کے بعد اس میں ایک چمچہ گھی ڈالنے سے چاول الگ ہو جائیں گے اور چاولوں میں مناسب مقدار میں لیموں کا رس ڈالنے سے چاول سفید اور خوش ذائقہ ہو جائیں گے۔

اگر کبھی بے احتیاطی سے چاول زیادہ ابل کر نرم ہو جائیں تو گرم پانی نچوڑنے کے بعد ان پر ٹھنڈا پانی ڈال کر نچوڑنے سے چاول سخت ہو جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں