0

سینے کی جلن سے چھٹکارا پانے کا آزمودہ ٹوٹکا

ادرک قدرتی طور پر ورم کش ہے اور غذائی نالی میں ورم کو کم کرتی ہے، جو سینے میں جلن کا باعث بنتی ہے۔ اس مقصد کے لیے چائے میں تھوڑی سی ادرک شامل کرکے پی لیں۔یوں سینے کی جلن سے نجات مل جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں