0

پینٹ کو ضائع ہونے سے بچانے کا ٹوٹکا.

پینٹ کے ڈبے کا ڈھکن بند کر دیں اور ڈبہ الٹا کرکے رکھ دیں۔ اس طرح سے پینٹ کے اوپر والی بالائی نہیں بنے گی اور پینٹ ضائع بھی نہیں ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں