0 شیئر کریں رات کو بہتر نیند لانے کا ٹوٹکا مارچ 18, 2023March 18, 2023 0 تبصرے اگر رات کو نیند نہیں آ رہی ہو، تو موزے پہننے چاہئیں: ’’موزے پہننے سے آپ کی خون کی رگیں پھیل جاتی ہیں، اور خون کا بہاؤ بہتر ہوجاتا ہے، جس کے باعث سونے میں مدد ملتی ہے۔‘