0

اچار کو خراب ہونے سے بچانے کے لئے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

اچار کو خراب ہونے سے بچانے کے لئے لیموں کا عرق یا سرکہ کا استعمال کیا جاتا ہے۔ ایک کلو اچار میں دو کھانے کے بڑے چمچے لیموں کا عرق یا سرکہ ڈالنے سے اچار خراب ہونے کا امکان نہیں رہتا۔ اچار کو ہر ماہ دھوپ میں رکھ کر چمچے سے اچار کو ہلانے اور اچار زیادہ ہو تو تھوڑا سا پوٹاشیم میٹابائی سلفیٹ ڈالنے سے اچار خراب نہیں ہوتا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں