0

انڈے کو توئے پر چپکنے سے بچانے کے لئے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

انڈے کو توئے پر چپکنے سے بچانے کے لئے اگر توئے پر نمک کی چٹکی چھڑک دیں پھر گھی ڈال کر انڈہ گرم گھی میں تل لیں اور انڈہ توئے کے ساتھ نہیں چپکے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں