واٹس ایپ،حکومت نےایپ کی تیاری پرکام شروع کردیا.

حکومتِ پاکستان نے عالمی طرز پر سماجی رابطے کی واٹس ایپ تیار پر غور شروع کردیا۔

سماجی رابطے کی ایپ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور آئی ٹی ماہرین تیار کریں گے جو جدید سماجی رابطہ واٹس ایپ مکمل تحفظ پر مبنی ہوگی۔ اس میں مسیجز۔ وائس کال، ویڈیو کال سمیت دیگر تمام خصوصیات شامل ہوں گی۔

ایپ کی تشکیل کیلیے سماجی رابطہ ایپ کی تیاری پر بات چیت جاری ہے جبکہ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد ایپ پر باقاعدہ کام شروع کردیا جائے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں