0

پاکستان سٹیزن پورٹل میں زمینوں پر قبضہ کرنے والی کیٹگری متعارف کرادی.

وزیر اعظم عمران خان نے زمین پر قبضے سے متعلق شکایات موصول کرنے اور ان کی پیروی کرنے کے لئے ان کی براہ راست نگرانی میں چلائے جانے والے پاکستان سٹیزن پورٹل (پی سی پی) میں ایک خصوصی کیٹگری شامل کیا ہے۔

وزیر اعظم آفس نے منگل کے روز اعلان کیا کہ وفاقی حکومت عوامی خدمات کی فراہمی میں بہتری لانے کے لئے کوششیں کرنے کے علاوہ ، ملک میں زمینوں پر قبضوں کو روکنے کے لئے پرعزم ہے۔

زمینوں پر قبضے کے بارے میں ، وزیر اعظم نے وفاقی اور صوبائی سطح پر انتظامیہ کےکو قانون کے مطابق سخت کارروائیوں کا آغاز کرنے کا حکم دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں