0

شاہد آفریدی نے بیٹی کی شادی کی خبروں کے بارے میں بتا دیا.

بولر شاہین آفریدی اورشاہد آفریدی کی بیٹی کے مابین شادی کی خبروں سے سوشل میڈیا پر اتوار کے روز آفریدی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ دونوں کے خاندان رابطے میں ہیں۔

شاہد نے ٹویٹ کیا ، شاہین کے اہل خانہ نے میری بیٹی کے لئے میرے اہل خانہ سے رابطہ کیا۔

ٹویٹ کے جواب میں شاہین نے آفریدی کی دعاوں پر ان کا شکریہ ادا کیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں