0

شہزادہ ہیری اور میگھن نے کس وجہ سے سوشل میڈیا چھوڑ دیا.

شہزادہ ہیری اور میگھن نے ٹرولوں کی ‘سیکس ازم اور نسل پرستی’ کی وجہ سے سوشل میڈیا چھوڑ دیا.

اتوار کو برطانیہ کے ایک اخبار نے رپوٹ کیا ، پرنس ہیری اور میگھن مارکل نے فیس بک اور ٹویٹر جیسی سائٹوں پر پائی جانے والی نفرت سے مایوسی کے بعد سوشل میڈیا چھوڑ دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں