0

فیروز خان نے عشقیہ میں بڑی کا میابی حاصل کی ہے.

فیروز خان نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ وہ اے آر وائی پیپلز چوائس ایوارڈز میں بہترین اداکار ایوارڈ حاصل کیا ہیں۔

سوشل میڈیا پر اسٹار نے اپنے پیروکاروں کو خوشخبری سنانے کا اعلان کیا اور فتح سرشار کی۔

عشقیہ میں ہانیہ عامر اور رمشا خان بھی اداکاری کرر ہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں