0

ہالی ووڈ کا ایک اور سپراسٹار کورونا کا شکار.

ہالی ووڈ کا ایک اور سپراسٹار کورونا کا شکار.

ہالی ووڈ اسٹار ادریس البا بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔
47 سالہ اداکار ادریس البا جن کا پورا نام ادریسا اکونا البا ہے نے گزشتہ روز ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے لکھا آج صبح میرا سی او وی آئی ڈی-19 کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔
تاہم میں بہتر محسوس کررہا ہوں۔ جب سے مجھ میں اس وائرس کی تشخیص ہوئی مجھے قرنطینہ کردیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں