0

سبزیوں کا سوپ بنانے کی ترکیب.

سبزیوں کا سوپ بنانے کی ترکیب.

اجزاء
1: شلجم کے پتے 150گرام
2 : مکھن 50گرام
3: ادرک 24گرام
4 : مولی کے پتے 150چھٹانک
5: ٹماٹر 100گرام
6: پھلیاں 150گرام
7: ہری پیاز 100گرام
8: اجوائن کے پتے دو یا تین گرام
9: پالک 50گرام
10: نمک حسب ذائقہ11 پانی حسب ضرورت

تیار کرنے کی ترکیب
1: ٹماٹر پیاز اور دوسری تمام سبزیوں کو دھو کر ان کوکاٹ لیں اور ابلنے کو رکھ دیں
2: تقریباً دس منٹ پکنے دیں اور اس کے بعد اتار کر چھان لیں
3: پھر مکھن میں اجوائن ڈال کر اس سے سوپ کو بگھار دیں4سردیوں کے لئے مزیدار سوپ تیار ہوگا

بادام سوپ بنانے کی ترکیب.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں