0

روغنی پراٹھے بنانے کی ترکیب.

روغنی پراٹھے بنانے کی ترکیب.

اجزاء
1: میدہ 3 کپ
2: سوجی 1/2 کپ
3: نمک حسبِ ذائقہ
4: دہی 1 کپ
5: کھانے کا سوڈا 1 چائے کا چمچ
6: دودھ 1 کپ7 گھی حسبِ ضرورت

ترکیب
1: میدہ اور سوجی چھان کر نمک اور سوڈا ملائیں
2: 4 کھانے کے چمچ گھی ڈال کر ہاتھ سے ملیں اور دودھ کے چھینٹے ڈالیں اور گوندھیں
3: آدھے گھنٹے ململ کے کپڑے سے ڈھانپ کر رکھیں
4: چھوٹے چھوٹے پیڑے بنا کر گھی لگا کر بیل لیں
5: یہ عمل دو رمرتبہ کریں
6: دوبارہ پیڑے بنا کر بیل کر گرم توے پر پراٹھے ڈالتی جائیں اور تھوڑا تھوڑا گھی بھی لگائیں
7: تہہ دار روغنی ار پھولے ہوئے پراٹھے کبابوں کے ساتھ بہت مزہ دیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں