0

دال کباب بنانے کی ترکیب .

دال کباب بنانے کی ترکیب .

اجزاء
چکن قیمہ آدھا کلو
پیاز 1 کپ
ادرک لہسن پیسٹ 1 کھانے کا چمچ
گرم مصالحہ پاؤڈر 1 چوتھائی چائے کا چمچ
ذیرہ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
کٹا ہوادھنیا 1 چائے کا چمچ
کھانے کا تیل 2 کھانے کے چمچ
سبز دھنیا 3 کھانے کے چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
سبز مرچیں 1 کھانے کا چمچ
بیسن آدھا کپ
کٹی لال مرچ 1 کھانے کا چمچ
انڈہ 1 عدد

گریوی کے اجزاء:

دال مونگ 1 کپ
دال مسور 1 کپ
پیاز 1 کپ
بلینڈ کئے ہوئے ٹماٹر 1 کپ
ادرک لہسن پیسٹ 1 کھانے کا چمچ
گرم مصالحہ آدھا چائے کاچمچ
ہلدی پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ

تڑکا کے اجزاء:

ذیرہ 1 کھانے کا چمچ
کھانے کا تیل 2 کھانے کے چمچ
کڑی پتا 1عدد
ثابت لال مرچیں 5-6عدد

کباب بنانے کی ترکیب:

ایک باؤل میں چکن قیمہ، پیاز، ادرک لہسن پیسٹ، گرم مصالحہ، ذیرہ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر، نمک، سبزمرچیں،بیسن،کٹی لال مرچ اور لال مرچ پاؤڈر ڈال کر تمام اجزا اچھی طرح مکس کریں۔
تیار کئے ہوئے مکسچر کے کباب بنا کر براؤن ہونے تک فرائی کر لیں

پالک جلد کوجھریوں سے بچاتی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں